پاکستان کے لیے دعا , special prayers for Pakistan

Aftab
By -
0

  * پاکستان کے لیے دعا *


🤲 اے اللہ رب العزت وطن عزیز *پاکستان* اور اس سے محبت کرنے والے ہر *پاکستانی* کی ہر لحمہ حفاظت فرما ۔۔


🤲 اے میرے پرورد گار

*پاکستان* کو ہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما۔۔


*🤲 پاکستان* کے خلاف سازشیں کرنے والے دشمنوں  کو تباہ و برباد کر دے ۔۔


🤲 اور " کلمہ" کی بنیاد پر قائم ہونے والے ہمارے *پیارے وطن پاکستان* کو. قیامت تک قائم و دائم رکھنا ۔۔


🤲 اے اللہ میرے *وطن* کے *پرچم* کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا ۔۔ آمین ثم آمین 🤲

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)