Thought of the day
"دشمن" ایک ایسا 'لفظ'ھےجس میں 'انسان' کے چار 'دشمن'چھپے هیں.
د = دنیا
ش = شیطان
م = مال
ن = نفس
ان کو پہچانئےاور
ان سے بچے بغیر
الله تک پہنچنا مشکل هے.
لیکن سچی لگن کے ساتھ اللہ پاک کی عبادت کریں،
ھرمشکل آسان ھو جاۓ گی.
اے اللہ پاک ! ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما لے۔
آمین ثم آمین
Have a wonderful day.
Take care of yourself, family and people around you.