نرم مزاجی اچھا اخلاق اور چہرے پر مسکراھٹ ایمان کی علامتیں ہیں

Aftab
By -
0

 نرم مزاجی اچھا اخلاق اور چہرے پر مسکراھٹ ایمان کی علامتیں ہیں.

 اللہ تعالی آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ کے دل میں تمنا ھے۔

 *اللہ رب العزت*" زندگی کے ہر موڑ پر آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو  اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطاء فرمائے, اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رہے۔


*الله پاک ھم سب کو دونوں جہاں کی ساری نعمتیں خیر و برکت والی عطاء فرماۓ*۔


اللہ پاک ھمیں اور ھمارے پیاروں کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔ ایمان والی زندگی دے۔ ہر آنے والی پریشانی سے محفوظ رکھے۔ 

🌿💞 *رب سوہنا آپ کو بری گھڑی بری نظر اور برے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے*  🌿💞۔ 


 *الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين.*


🌿💞 **🌿💞🌿💞 

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)